سوال : فتاوی شامی کیا ہے اور کیوں علماء فتوے کے وقت اسکی طرف رجوع کرتے ہیں ؟ جواب: فتاوی شامی جسے رد المحتار بھی کہتے ہیں ،یہ شرعی مسائل پر مشتمل ایک کتاب ہے ،اس میں طہارت سے لے کر مرنے کے بعد وراثت کی تقسیم تک کے تمام ضروری شرعی احکام درج ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »