لاک ڈاؤن کا نبوی فارمولا پس منظروپیش منظر
sulemansubhani نے Monday، 30 March 2020 کو شائع کیا.
لاک ڈاؤن کا نبوی فارمولا پس منظروپیش منظر اختر نور عالم گیر وبا یعنی کرونا وائرس کی وجہ سے جو گلوبل لاک ڈاؤن یعنی عالمی تعطل و جمود ہے اور جگہ جگہ اس کے متاثرین کو قرنطینہ میں رکھا جا رہا ہے وہ کوئی نئی چیز نہیں بلکہ بیماریوں کے پھیلنے کے وقت اور وباؤں […]