وہ مان گئے تو وصل کا ہو گا مزہ نصیب
sulemansubhani نے Wednesday، 9 June 2021 کو شائع کیا.
وہ مان گئے تو وصل کا ہو گا مزہ نصیب شہنشاہ سخن استاذ زمن علامہ حسن رضا بریلوی وہ مان گئے تو وصل کا ہو گا مزہ نصیب دل کی گرہ کے ساتھ کھلے گا مرا نصیب کھائیں گے رحم آپ اگر دل بگڑ گیا ہو جائے گا ملاپ اگر لڑ گیا نصیب خنجر گلے […]