وہ مان گئے تو وصل کا ہو گا مزہ نصیب
sulemansubhani نے Wednesday، 9 June 2021 کو شائع کیا.

 وہ مان گئے تو وصل کا ہو گا مزہ نصیب شہنشاہ سخن استاذ زمن علامہ حسن رضا بریلوی  وہ مان گئے تو وصل کا ہو گا مزہ نصیب دل کی گرہ کے ساتھ کھلے گا مرا نصیب کھائیں گے رحم آپ اگر دل بگڑ گیا ہو جائے گا ملاپ اگر لڑ گیا نصیب خنجر گلے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نگارستانِ لطافت
sulemansubhani نے Saturday، 20 February 2021 کو شائع کیا.

نگارستانِ لطافت ✍️مولانا محمد حسن رضا خان قادری علیہ الرحم

مکمل تحریر پڑھیے »


 جو کہے سن کے مدعا مطلب
sulemansubhani نے Monday، 16 March 2020 کو شائع کیا.

 جو کہے سن کے مدعا مطلب شہنشاہ سخن ستاذ زمن علامہ حسن رضا بریلوی ❤️ جو کہے سن کے مدعا مطلب       میرے مطلب سے اُس کو کیا مطلب ❤️ مل گیا دل نکل گیا مطلب      آپ کو اب کسی سے کیا مطلب ❤️ جو نہ نکلے کبھی نہ پورا ہو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 دیکھے اگر یہ گرمیِ بازار آفتاب
sulemansubhani نے Wednesday، 11 March 2020 کو شائع کیا.

 دیکھے اگر یہ گرمیِ بازار آفتاب استاذ زمن شہنشاہ سخن علامہ حسن رضا بریلوی  ❤️ دیکھے اگر یہ گرمیِ بازار آفتاب سر بیچ کر ہو تیرا خریدار آفتاب ❤️ کب تھے نصیب مہر یہ انوار، یہ عروج تو جس کو چاہے کر دے مرے یار آفتاب ❤️ کس نے نقابِ عارضِ روشن اٹھا دیا ہر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سن لیا ہم نے سوالِ وصلِ دل بَر کا جواب
sulemansubhani نے Saturday، 7 March 2020 کو شائع کیا.

سن لیا ہم نے سوالِ وصلِ دل بَر کا جواب نا اُمیدی کہہ گئی دل سے مقدر کا جواب ❤️ دیکھ کر تم دیدۂ پُر آب کو ہنسنے لگے کیا یہی تھا گریۂ عشاقِ مضطر کا جواب ❤️ کچھ ترس آیا نزاکت پر بڑھا کچھ جوشِ قتل ورنہ تیرِ آہ تھا قاتل کے خنجر کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 جب مرا مہر جلوہ گر ہو گا
sulemansubhani نے Sunday، 26 January 2020 کو شائع کیا.

 جب مرا مہر جلوہ گر ہو گا کلام از: استاد زمن علامہ حسن رضا بریلوی ❤️ جب مرا مہر جلوہ گر ہو گا دوپہر ہو گا جو پہر ہو گا ❤️ تا زباں جو نہ آ سکا دل سے اُسی نالے میں تو اَثر ہو گا ❤️ مر گیا کون کچھ خبر بھی ہے کوئی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کسی شب بغل میں وہ دل بر نہ ہو گا
sulemansubhani نے Saturday، 11 January 2020 کو شائع کیا.

کسی شب بغل میں وہ دل بر نہ ہو گا کلام : استاد زمن علامہ حسن رضا بریلوی ❤️ کسی شب بغل میں وہ دل بر نہ ہو گا کوئی دن خوشی کا میسر نہ ہو گا ❤️ تیرے در پہ جب تک مرا سر نہ ہو گا مجھے تاجِ عزت میسر نہ ہو گا ❤️ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مریض ہجر اُمید سحر نہیں رکھتا
sulemansubhani نے Thursday، 2 January 2020 کو شائع کیا.

مریض ہجر اُمید سحر نہیں رکھتا کلام: شاگرد داغ استاذ زمن علامہ حسن رضا بریلوی ❤️ مریض ہجر اُمید سحر نہیں رکھتا غضب ہے پھر بھی وہ غافل خبر نہیں رکھتا ❤️ یہ پھنک رہا ہوں تپِ عشق و سوزِ فرقت میں کہ مجھ پہ ہاتھ کوئی چارہ گر نہیں رکھتا ❤️ گلہ ہے اُس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 دمِ مُردن ترے قدموں پر اگر سر ہوتا
sulemansubhani نے Wednesday، 11 December 2019 کو شائع کیا.

 دمِ مُردن ترے قدموں پر اگر سر ہوتا کلام : شاگرد داغ استاذ زمن علامہ حسن رضا بریلوی ❤️ دمِ مُردن ترے قدموں پر اگر سر ہوتا حشر میں تاجِ کرامت مرے سر پر ہوتا ❤️ پھر تو کچھ حالِ مصیبت تجھے باوَر ہوتا تیرے پہلو میں جو میرا دلِ مضطر ہوتا ❤️ کیا ہوا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قاصد سے کہہ رہے تھے سُنا ماجرا سُنا
sulemansubhani نے Monday، 9 December 2019 کو شائع کیا.

قاصد سے کہہ رہے تھے سُنا ماجرا سُنا  کلام” استاذ زمن شہنشاہ سخن علامہ حسن رضا بریلوی ❤️ قاصد سے کہہ رہے تھے سُنا ماجرا سُنا ہم سے توکہیے حضرتِ دل تم نے کیا سنا ❤️ کس نے سنایا اور سنایا تو کیا سنا سنتا ہوں آج تم نے مرا ماجرا سنا ❤️ تم کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com