کنزالایمان مع خزائن العرفان پارہ 15 رکوع 13 سورہ الکھف آیت نمبر 1 تا 12
sulemansubhani نے Wednesday، 17 February 2021 کو شائع کیا.
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ﴿﴾ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (ف۱) (ف1) اس سورت کا نام سورۂ کہف ہے ، یہ سورت مکّیہ ہے اس میں ایک سو د س ۱۱۰ آیتیں اور ایک ہزار پانچ سو ستتّر ۱۵۷۷کلمے اور چھ ہزار تین سو ساٹھ۶۳۶۰ حرف ہیں ۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ […]