وزیرِ اعظم نے ترجمانی کا حق ادا کردیا مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن وزیرِ اعظم جنابِ عمران خان نے اہلِ کشمیر سے وعدہ کیا تھا :’’میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آپ کی ترجمانی کروں گا‘‘، اس میں کوئی شک نہیں کہ انہوں نے بے حس اور انسانی حرمت کے جذبات سے عاری […]

مکمل تحریر پڑھیے »