أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاَنۡذِرۡعَشِيۡرَتَكَ الۡاَقۡرَبِيۡنَۙ‏ ۞ ترجمہ: اور آپ اپنے قریبی رشتہ داروں کو (عذاب سے) ڈرایئے تفسیر: عشیرۃ کا معنی اور صلہ رحم میں الاقرب فالا قرب کی ترجیح  اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے فرمایا ‘ آپ اپنے قریبی رشتہ داروں کو (اللہ کے عذاب سے) ڈرایئے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »