وَاَنۡذِرۡعَشِيۡرَتَكَ الۡاَقۡرَبِيۡنَۙ ۞- سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 214
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاَنۡذِرۡعَشِيۡرَتَكَ الۡاَقۡرَبِيۡنَۙ ۞ ترجمہ: اور آپ اپنے قریبی رشتہ داروں کو (عذاب سے) ڈرایئے تفسیر: عشیرۃ کا معنی اور صلہ رحم میں الاقرب فالا قرب کی ترجیح اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے فرمایا ‘ آپ اپنے قریبی رشتہ داروں کو (اللہ کے عذاب سے) ڈرایئے۔ […]