امام عبداللہ بن مبارک نام و نسب:۔ نام، عبداللہ ۔ والد کا نام مبارک۔ کنیت، ابو عبد الرحمن ہے ۔ حنظلی تمیمی ہیں ، آپکے والد ترکی النسل تھے، اور قبیلہ نبو حنظلہ جو اہل ہمدان سے تعلق رکھتا تھا اسکے آزاد کر دہ غلام، آپ کی والدہ خوارزمیہ تھیں۔والد محترم نے تجارت کا پیشہ اختیار […]

مکمل تحریر پڑھیے »