حدیث نمبر222 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں کہ مجھ سے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے میرے بچے نماز میں التفات سے بچو کیونکہ نماز میں التفات ہلاکت ہے اگر ضروری ہو تو نفل میں ہو نہ کہ فرض میں ۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ کیونکہ نفل میں گنجائش ہے فرض میں تنگی،دیکھو […]

مکمل تحریر پڑھیے »