قُتِلَ الۡخَـرّٰصُوۡنَۙ ۞- سورۃ نمبر 51 الذاريات آیت نمبر 10
sulemansubhani نے Sunday، 3 October 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قُتِلَ الۡخَـرّٰصُوۡنَۙ ۞ ترجمہ: اٹکل بچو سے باتیں کرنے والے ہلاک کردیئے جائیں ” الخراصون “ کا معنی اور اللہ تعالیٰ کے دعائیہ کلام کی توجیہ الذریت : ١٠ میں فرمایا : اٹکل بچو سے باتیں کرنے والے ہلاک کردیئے جائیں۔ اٹکل بچو سے باتیں کرنے […]