تَنۡزِيۡلَ الۡعَزِيۡزِ الرَّحِيۡمِ ۞- سورۃ نمبر 36 يس آیت نمبر 5
sulemansubhani نے Sunday، 10 January 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ تَنۡزِيۡلَ الۡعَزِيۡزِ الرَّحِيۡمِ ۞ ترجمہ: (یہ قرآن) بہت غالب بڑے مہربان کا نازل کیا ہوا ہے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد یہ : (یہ قرآن) بہت غالب بڑے مہربان کا نازل کیا ہوا ہے تاکہ آپ اس قوم کو عذاب سے ڈرائیں جس کے آبائو اجداد […]