الٹا چاند یا کمعلمی؟ ماہر علوم فلکیات حضرت علامہ مفتی رفیق الاسلام صاحب قبلہ مد ظلہ العالی نے چاند کے الٹے ہونے کی افواہ پر مختصر مگر حقائق سے بھرپور تحریر رقم فرمائی آپ حضرات بھی ملاحظہ فرمائیں۔ آپ فرماتے ہیں: “حضرت علامہ محمد شاہد علی صاحب مصباحی کے حکم پر چند سطور نذر احباب […]

مکمل تحریر پڑھیے »