امام ابوعیسیٰ ترمذی  نام و نسب: امام ترمذی کا نام محمد اور کنیت ابوعیسیٰ اور والد صاحب کا نام عیسیٰ ہے۔ حافظ ابن اثیر (متوفی 606ھ) امام ترمذی کا نسب بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں: أبو عيسى محمد بن عيسى بن سورة بن موسى بن الضحاك السلمي الترمذي۔(جامع الاصول، الامام الترمذی، ج1، ص193 مکتبه دار […]

مکمل تحریر پڑھیے »