امام معانی بن عمر موصل کے امام حافظ الحدیث معافی بن عمر ان جلیل القدر فقیہ ہیں ، امام ثوری کے ارشد تلامذہ میں شمار ہوتے ہیں ،طلب علم میں ایک مدت تک سفر میں رہے ،امام ابن مبارک اورامام وکیع کے شیوخ سے ہیں ۔ امام ذہبی نے لکھاہے کہ:۔ انکی ایک بڑی جاگیر تھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »