امام سے آگے نہ بڑھو
sulemansubhani نے Thursday، 4 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 361 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم کو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھائی جب نماز پوری ہوئی تو ہم پر اپنے چہرے سے متوجہ ہوئے فرمایا اے لوگو ! میں تمہارا امام ہوں لہذا رکوع سجدے قیام اور فراغت میں مجھے سے آگے نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام کی خطا
sulemansubhani نے Wednesday، 3 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 357 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ تمہیں امام نماز پڑھایا کریں گے اگر درستی کریں تو تمہارے لیئے مفید ہے اور اگر خطا کریں تو تمہارے لیئے مفید ان کے لیئے مضر ۱؎(بخاری) شرح ۱؎ یعنی اگر ایسی غلطی کریں جس کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جماعت کی نماز دراز نہ ہوتی
sulemansubhani نے Wednesday، 3 June 2020 کو شائع کیا.

باب ما علی الامام باب امام پر کیا چیزیں ہیں ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ یعنی امام پر مقتدیوں کے کیا کیا حقوق ہیں۔ حدیث نمبر 353 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ میں نے امام کے پیچھے کبھی نماز نہ پڑھی جس کی نماز حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سورۂ فاتحہ سے متعلق شرعی مسائل
sulemansubhani نے Tuesday، 2 June 2020 کو شائع کیا.

سورۂ فاتحہ سے متعلق شرعی مسائل: (1)… نماز میں ’’ سورۂ فاتحہ‘‘ پڑھنا واجب ہے،امام اور تنہا نماز پڑھنے والا اپنی زبان سے ’’سورۂ فاتحہ‘‘ پڑھے گا جبکہ مقتدی امام کے پیچھے خاموش رہے گا اور جہری نماز میں اس کی قراء ت بھی سنے گا اور ا س کا یہی عمل پڑھنے کے حکم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَجَعَلۡنٰهُمۡ اَئِمَّةً يَّهۡدُوۡنَ بِاَمۡرِنَا وَاَوۡحَيۡنَاۤ اِلَيۡهِمۡ فِعۡلَ الۡخَيۡرٰتِ وَاِقَامَ الصَّلٰوةِ وَاِيۡتَآءَ الزَّكٰوةِ‌ۚ وَكَانُوۡا لَـنَا عٰبِدِيۡنَ ۞ ترجمہ: اور ہم نے ان کو امام بنادیا جو ہمارے حکم سے ہدایت دیتے تھے اور ہم نے ان کی طرف نیک کام کنے کی وحی کی اور نماز قائم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسجد والے ایک دوسرے پر ٹالیں
sulemansubhani نے Sunday، 31 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 348 روایت ہے حضرت سلامہ بنت حر سے ۱؎ فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ علامات قیامت سے یہ ہے کہ مسجد والے ایک دوسرے پر ٹالیں کوئی امام نہ پائیں جو انہیں نماز پڑھائے ۲؎(احمد،ابوداؤد، ابن ماجہ) شرح ۱؎ آپ صحابیہ ہیں،قبیلہ بنی ازدسے یا بنی اسد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نابینا امام
sulemansubhani نے Sunday، 31 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 345 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابن ام مکتوم کو اپنا نائب کیا تاکہ لوگوں کو نماز پڑھائیں حالانکہ اور وہ نابینا تھا ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی جب آپ غزوۂ تبوک میں تشریف لے گئے،تو حضرت علی مرتضٰی کو مدینہ منورہ کی حفاظت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 342 روایت ہے حضرت ابو سعید سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تین آدمی ہوں تو ان میں ایک امام بن جائے ان میں امامت کا زیادہ حقدار قاری ہے ۱؎(مسلم)اور مالک ابن حویرث کی حدیث فضل اذان کے بعد والے باب میں بیان ہوگی۲؎ شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام کو بیچ میں رکھو
sulemansubhani نے Wednesday، 27 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 327 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے امام کو بیچ میں رکھو ۱؎ اور کشادگیاں بند کرو(ابوداؤد) شرح ۱؎ اس طرح کہ ایک مقتدی امام کے پیچھے کھڑا ہو باقی داہنے بائیں برابرکسی جانب زیادہ نہ ہوں اگر کوئی شخص صف میں شامل ہوتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَخَرَجَ عَلٰى قَوۡمِهٖ مِنَ الۡمِحۡرَابِ فَاَوۡحٰٓى اِلَيۡهِمۡ اَنۡ سَبِّحُوۡا بُكۡرَةً وَّعَشِيًّا‏ ۞ ترجمہ: پھر زکریا اپنے حجرے سے نکل کر اپنی قوم کے پاس آئے اور ان کو اشارے سے کہا کہ تم صبح اور شام اللہ کی تسبیح کرتے رہو تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com