طٰهٰ ۞- سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 1
سورۃ طہ (20) بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نعمد و نصلی و نسلم علی رسولہ الکریم سورۃ طہ سورۃ کا نام اور وجہ تسمیہ اس سورت کا نام طہ ہے کیونکہ اس سورت کا پہلا کلمہ طہ ہے۔ جیسا کہ سورة ص اور ق ہیں ان سورتوں کا پہلا کلمہ بھی ص اور ق ہے۔ طہ […]