سر و کانوں کا مسح
sulemansubhani نے Saturday، 16 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :392 روایت ہے حضرت ابن عباس سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سر و کانوں کا مسح فرماتے تھے اندرونی کانوں کا کلمہ کی انگلیوں سے ۱؎ بیرونی کا اپنے انگوٹھوں سے۲؎(نسائی) شرح ۱؎ کلمہ کی انگلی کہ کفار عرب سبابہ کہتے تھے،یعنی گالیاں دینے والی انگلی،چونکہ گالی گلوچ کرتے وقت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*نام اقدس پر انگوٹھے چومنے پر علما ومحدثین کا اجماع* چنانچہ علامہ اسماعیل حقی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: وضعف تقبیل ظفری إبهاميه مع مسبحتيه والمسح على عينيه عند قوله *محمد رسول الله*ﷺ لأنه لم يثبت في الحديث المرفوع لكن المحدثين إتفقوا على أن الحديث الضعيف يجوز العمل به في الترغيب والترهيب.الخ یعنی انگوٹھوں اور شہادت […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com