اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیۡنُؕ﴿۴﴾ ترجمۂ کنزالایمان:ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں۔ ترجمۂ کنزالعرفان:ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ {اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیۡنُ:ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔} اس سے پہلی آیات میں بیان ہوا کہ ہر […]

مکمل تحریر پڑھیے »