وَاَعۡطٰى قَلِيۡلًا وَّاَكۡدٰى ۞- سورۃ نمبر 53 النجم آیت نمبر 34
sulemansubhani نے Tuesday، 8 February 2022 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاَعۡطٰى قَلِيۡلًا وَّاَكۡدٰى ۞ ترجمہ: اور تھوڑا سا مال دیا اور روک لیا النجم : ٣٤ میں ” اکدی “ کا لفظ ہے، اس کا معنی ہے : وہ پتھر کی طرح سخت نکلا، یہ لفظ ” کدیہ “ سے بنا ہے، اس کا معنی ہے […]