جماعت کی نماز اکیلی نماز پر ستائیس درجے افضل
sulemansubhani نے Wednesday، 20 May 2020 کو شائع کیا.
باب الجماعۃ وفضلہا جماعت اور اس کی فضیلت کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ یعنی جماعت کے آداب و احکام اور اس کی زیادتی ثواب کا ذکر۔خیال رہے کہ جمعہ اور عیدین کے لیے جماعت فرض ہے،تہجد وغیرہ نوافل کے لیے اہتمام سے جماعت مکروہ،نماز پنجگانہ کے لیے حق یہ ہے کہ جماعت […]