مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما برصغیر میں اہل سنت وجماعت کون؟ 1-وہابیت کے وجود سے قبل اہل اسلام(کلمہ گویان اسلام)کے دو بڑے طبقے تھے۔سنی اور شیعہ۔بارہویں صدی ہجری میں ابن عبد الوہاب نجدی (1115-1206مطابق 1703-1792)نے وہابیت کی بنیاد رکھی۔رفتہ رفتہ وہابی مذہب دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل گیا۔ مجدد صدی سیزدہم حضرت شاہ عبد العزیز محدث […]

مکمل تحریر پڑھیے »