وَ السَّمَآءَ بَنَيۡنٰهَا بِاَيۡٮدٍ وَّاِنَّا لَمُوۡسِعُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 51 الذاريات آیت نمبر 47
sulemansubhani نے Wednesday، 17 November 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَ السَّمَآءَ بَنَيۡنٰهَا بِاَيۡٮدٍ وَّاِنَّا لَمُوۡسِعُوۡنَ ۞ ترجمہ: اور ہم نے آسمان کو (اپنی) قوت سے بنایا اور بیشک ہم ضرور وسیع بنانے پر قدرت رکھتے ہیں تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور ہم نے آسمان کو (اپنی) قوت سے بنایا ‘ اور بیشک […]