وَلَکُمْ فِی الْقِصَاصِ حَیٰوۃٌ یّٰۤاُولِی الۡاَلْبٰبِ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوۡنَ﴿۱۷۹﴾ ترجمۂ کنزالایمان:اور خون کا بدلہ لینے میں تمہاری زندگی ہے اے عقل مندو کہ تم کہیں بچو۔ ترجمۂ کنزُالعِرفان:اوراے عقل مندو! خون کا بدلہ لینے میں تمہاری زندگی ہے تاکہ تم بچو۔ {وَلَکُمْ فِی الْقِصَاصِ حَیٰوۃٌ: خون کا بدلہ لینے میں تمہاری زندگی ہے۔} قصاص میں قوموں […]

مکمل تحریر پڑھیے »