باب الغسل نہانے کا بیان ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ اسلام میں غسل چار طرح کے ہیں: فرض،سنت،مستحب اور مباح۔ فرض غسل تین ہیں۔جنابت سے،حیض سے،نفاس سے۔جنابت خواہ شہوت سے منی نکلنے کی وجہ سے ہو یا صحبت سے انزال ہو یا نہ ہو۔ غسل سنت پانچ ہیں:جمعہ کا غسل،عیدین کا غسل،احرام کے وقت […]

مکمل تحریر پڑھیے »