خدا کا شکر ہے اس کام میں گنجائش رکھی
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 501 روایت ہے حضرت غضیف ابن حارث سے ۱؎ فرماتے ہیں میں نے حضرت عائشہ سے عرض کیا کہ فرمایئے تو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم غسل جنابت اول شب میں کرتے تھے یا آخر میں فرمایا اکثر اول شب میں غسل کرتے تھے اور اکثر آخر میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہم جنبی تھے
sulemansubhani نے Sunday، 10 May 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر234 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز کو تشریف لائے جب تکبیر کہی ۱؎ تو واپس ہوئے اور لوگوں کو اشارہ فرمایا کہ تم ایسے ہی رہو ۲؎ پھر تشریف لے گئے تو غسل کر لیا پھرتشریف لائے حالانکہ سر شریف سے قطرے ٹپک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب زردی پانی پر دیکھ لیں
sulemansubhani نے Saturday، 18 May 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :528 روایت ہے حضرت اسماء بنت عمیس سے ۱؎ فرماتی ہیں میں نے عرض کیایارسول اﷲ فاطمہ بنت ابی حبیش اتنی مدت سے استحاضہ میں مبتلا ہیں۲؎ کہ نماز نہ پڑھ سکیں۔رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سبحان اﷲ۳؎ یہ تو شیطان کی طرف سے ہے۴؎ وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حائضہ سے
sulemansubhani نے Thursday، 2 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :512 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ میں اور حضورصلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی برتن سے غسل کرتے تھے حالانکہ ہم دونوں جنبی ہوتے آپ مجھے حکم دیتے،میں تہبندباندھ لیتی تو مجھ سے جسم مس کرتے حالانکہ میں حائضہ ہوتی ۱؎ اور اپنا سر مبارک بحالت اعتکاف میری طرف نکال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حیض نفاس استحاضہ
sulemansubhani نے Thursday، 2 May 2019 کو شائع کیا.

باب الحیض حیض کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ غسل مسنون کے بعدفرض غسلوں کاذکرفرمارہے ہیں۔حیض اورحوض کے لغوی معنی بہناہیں۔شریعت میں عورتوں کے ماہواری خون کوجورحم سے آئے حیض کہاجاتاہے۔ولادت کے بعد آنے والا خون نفاس کہلاتا ہے۔بیماری کا خون استحاضہ۔حیض کی مدت کم از کم تین دن رات اور زیادہ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غسل شروع کیسے ہوا
sulemansubhani نے Thursday، 2 May 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :510 روایت ہے حضرت عکرمہ سے فرماتے ہیں ۱؎ کہ کچھ عراقی لوگ آئے۲؎ اور بولے کہ اے ابن عباس کیا آپ جمعہ کے دن کا غسل واجب سمجھتے ہیں فرمایا نہیں،لیکن یہ بہت پاکی ہے اورغسل کرنے والے کے لیئے اچھا ہے اور جوغسل نہ کرے اس پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پانی اور بیری سے غسل کریں
sulemansubhani نے Wednesday، 1 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :509 روایت ہے قیس ابن عاصم سے ۱؎ کہ وہ مسلمان ہوئے تو انہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ پانی ا وربیری سے غسل کریں ۲؎ (ترمذی،ابوداؤد،نسائی) شرح ۱؎ آپ صحابی ہیں،تمیم کے وفد میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے، ۹ھ؁ میں ایمان لائے،حضورصلی اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چار چیزوں سے غسل
sulemansubhani نے Wednesday، 1 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :508 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم چارچیزوں سے غسل کرتے تھےجنابت(ناپاکی)سے اورجمعہ کے دن اورسنگھی لگوانے سے اور میت کو نہلانے سے ۱؎ (ابوداؤد) شرح ۱؎ یہاں غسل سے مراد غسل کا حکم دینا ہے،یعنی ان چاروں موقعوں پرغسل کا حکم دیتے تھے،کیونکہ حضور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جومیت کوغسل دے وہ خود بھی
sulemansubhani نے Wednesday، 1 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :507 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جومیت کوغسل دے وہ خود بھی غسل کرے ۱؎(ابن ماجہ)احمد وترمذی نے یہ بھی زیادہ کیا کہ جومیت کو اٹھائے وہ وضو کرے ۲؎ شرح ۱؎ عام علماء کے نزدیک یہ حکم استحبابی ہے۔میت کو نہلا کر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لازم ہے ہرمسلمان پر کہ ہر سات دن میں
sulemansubhani نے Tuesday، 30 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :505 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے لازم ہے ہرمسلمان پر کہ ہر سات دن میں ایک دن غسل کرے جس میں سر وجسم دھوئے ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یہاں ایک دن سے مراد جمعہ کا دن ہے جیسا کہ دوسری روایتوں سے معلوم […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com