گمشدہ یا مفرور کی بازیابی کے لئے دعا جب کوئی چیز گم ہو جائے یا بھاگ جائے (مثلاً غلام، جانور وغیرہ) تویہ دعا پڑھے ’’اَللّٰہُمَّ رَادَّ الضَّالَّۃِ وَ ہَادِیَ الضَّلَالَۃِ اَنْتَ تَہْدِیْ مِنَ الضَّلَالَۃِ اُرْدُدْ عَلَیَّ ضَالَّتِیْ بِقُدْرَتِکَ وَ سُلْطَانِکَ فَاِنَّہَا مِنْ عَطَائِکَ وَ فَضْلِکَ‘‘ اے اللہ گم شدہ کو واپس لانے والے گمراہ کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »