أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ لَا تَجۡــئَرُوا الۡيَوۡمَ‌ ۖ اِنَّكُمۡ مِّنَّا لَا تُنۡصَرُوۡنَ ۞ ترجمہ: آج مت بلبلائو، بیشک ہماری طرف سے تمہاری کوئی مدد نہیں کی جائے گی المئومنون : ٦٥ میں فرمایا آج مت بلبلائو بیشک ہماری طرف سے تمہاری کوئی مدد نہیں کی جائے گی۔ اس گرفت سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »