بھنڈی کے فوائد (اعجاز نواز عطاری مدنی) بھنڈی ایک مشہور سبزی ہے، بے حد لیس دار ہوتی ہے، سبز اور سفید دونوں رنگوں میں کاشت ہوتی ہے۔ لوگ اسے نہایت شوق سے کھاتے ہیں۔ بھنڈی اور اس کے بیج بطورِ دوا استعمال ہوتے ہیں، اس کا ذائقہ پھیکا اور لعاب دار ہوتا ہے۔ (1)بھنڈی کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »