دعوت اسلامی کے مدارس کا نصاب تعلیم
sulemansubhani نے Wednesday، 27 April 2022 کو شائع کیا.
مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما دعوت اسلامی کے مدارس کا نصاب تعلیم دعوت اسلامی کے پاس متعدد قسم کے مدارس ہیں۔جس ادارہ میں درس نظامی کی تعلیم ہوتی ہے,اس کو جامعۃ المدینہ کہا جاتا ہے۔ دعوت اسلامی نے درس نظامی کے لئے دو قسم کا نصاب تعلیم ترتیب دیا ہے۔یہ دونوں نصاب تعلیم تمام جامعات […]