تاریکی ہماری اصلی حالت ہے،روشنی رب کا کرم
sulemansubhani نے Thursday، 27 September 2018 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :99 روایت ہے عبداﷲ بن عمروسےفرماتے ہیں میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ اﷲ نے اپنی مخلوق اندھیرے میں پیدا کی ۱؎ پھر ان پر اپنی شعاع نور ڈالی ۲؎ جسے اس نور سے کچھ پہنچا وہ ہدایت پا گیا۳؎ جوا س سے رہ گیا گمراہ ہوگیا۴؎ اسی […]