أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ كَذَّبَ اَصۡحٰبُ لْئَيۡكَةِ الۡمُرۡسَلِيۡنَ ۞ ترجمہ: اصحاب الایکہ (سرسبز جنگل والوں) نے رسولوں کی تکذیب کی تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اصحاب الایکہ (سرسبز جنگل والوں) نے رسولوں کی تکذیب کی۔ جب ان سے شعیب نے کہا کیا تم نہیں ڈرتے !۔ بیشک میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »