تقوی کیا ہے؟ امان اللہ محمدی مصباحی اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے : یٰاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ حَقَّ تُقٰتِهٖ (آل عمران۱۰۲)  ترجمہ:اے ایمان والو!اللہ سے خوف کھاؤ جیساکہ اللہ سے خوف کھانے کا حق ہے۔ اس آیت کریمہ میں ایمان والوں سے فرمایاگیاہے کہ اللہ رب العزت سے اس طرح خوف کھاؤ جیساکہ خوف کھانے […]

مکمل تحریر پڑھیے »