کیا امام شافعی رحمہ اللہ علیہ نے خود کو رافضی کہا؟
sulemansubhani نے Friday، 2 April 2021 کو شائع کیا.
کیا امام شافعی رحمہ اللہ علیہ نے خود کو رافضی کہا؟ روایات کی اسناد چیک کریں اس قول کی امام شافعی کی طرف اسناد میں اھل تشیع کا عمل دخل ہے تفصیل ملاحظہ فرمائیں کتاب مناقب الشافعي للبيهقي میں اس کی سند ہے أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق المزّكِّي حدثنا الزبير بن عبد الواحد […]