حدیث نمبر :651 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عمر سے(رضی اللہ عنہما)کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اسامہ ابن زید،بلال ابن رباح اورعثمان ابن طلحہ حجبی ۱؎ کعبہ میں داخل ہوئے اور آپ پرکعبہ بندکرلیا ۲؎ اس میں کچھ ٹھہرے جب تشریف لائے تو میں نے بلال سے پوچھا کہ نبی کریم صلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »