الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :401 روایت ہے حضرت ثابت ابن ابی صفیہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نے ابوجعفر سے جومحمدباقرہیں۲؎ عرض کیا آپ کوحضرت جابرنے خبردی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایک بار دو دو بارتین تین بار وضو کیا فرمایا ہاں۳؎(ترمذی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ ان کی کنیت […]

مکمل تحریر پڑھیے »