حدیث نمبر :589 روایت ہے حضرت جندب قسری سے فرماتے ہیں کہ فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جوفجر کی نماز پڑھ لے وہ اﷲ کی امان میں ہے ۱؎ لہذا تم سے اﷲ اپنی امان کے بارے میں کچھ مواخذہ نہ کرے۲؎کیونکہ اﷲ تعالٰی جب کسی سے اپنے عہد کا مواخذہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »