حدیث نمبر169 روایت ہے حضرت عامر بن سعد سے وہ اپنے والد سے ۱؎ راوی فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تھا کہ آپ دائیں بائیں سلام پھیرتے تھے حتی کہ آپ کے رخسار کی سفیدی میں دیکھ لیتا ۲؎(مسلم) شرح ۱؎ آپ کے والد سعد ابن ابی […]

مکمل تحریر پڑھیے »