نماز مغرب و فجر سے پھرنے اور پاؤں موڑنے سے پہلے
sulemansubhani نے Monday، 4 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر200 روایت ہے حضرت عبدالرحمن ابن غنم سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی فرمایا کہ جو نماز مغرب و فجر سے پھرنے اور پاؤں موڑنے سے پہلے ۱؎ دس بار یہ کہہ لیا کرے اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی ساجھی نہیں اسی کا ملک […]