” قٓ وَالْقُرْاٰنِ الْمَجِیۡدِ”اور “اِقْتَرَبَتِ السَّاعَۃُ” پڑھتے تھے
sulemansubhani نے Sunday، 22 March 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 69 روایت ہے حضرت عبیدﷲ سے کہ حضرت عمر بن خطاب نے حضرت ابو واقد لیثی سے پوچھا ۱؎ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بقرعیداور عید میں کون سی سورتیں پڑھتے تھے ۲؎ انہوں نے فرمایا کہ ان دونوں میں ” قٓ وَالْقُرْاٰنِ الْمَجِیۡدِ”اور “اِقْتَرَبَتِ السَّاعَۃُ” پڑھتے تھے۔(مسلم) شرح ۱؎ یہ عبید […]