امامت کرے تو انکی جگہ سے اونچی جگہ نہ کھڑا ہو
sulemansubhani نے Friday، 29 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 336 روایت ہے حضرت عمار سے کہ انہوں نے مدائن میں لوگوں کی امامت کی ۱؎ اور اونچی جگہ پر نماز پڑھانے کھڑ ے ہوگئے لوگ ان سے نیچے تھے ۲؎ حضر ت حذیفہ آگے بڑھے اور ان کا ہاتھ پکڑ لیا عمار ان کے پیچھے لگ گئے حتی کہ انہیں حذیفہ نے […]