sulemansubhani نے Saturday، 2 November 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر254: حضرت ابوذَرّرضی ا للہ تعا لیٰ عنہ کاوصالِ باکمال حضرتِ سیِّدُنا ابراہیم بن اَشْتَر علیہ رحمۃ اللہ الاکبر اپنے والدِ محترم کے حوالے سے فرماتے ہیں کہ”حضرتِ سیِّدُنا ابوذَرّرضی ا للہ تعالیٰ عنہ کی زوجۂ محترمہ حضرتِ سیِّدَتُنا اُمِّ ذَرّ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: جب حضرتِ سیِّدُنا ابوذَرّ رضی اللہ تعالیٰ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 1 November 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر253: حضرت ابراہیم خوَّاص رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا سفرِ مدینہ حضرتِ سیِّدُنا علی بن محمدسِیْرَوَانِی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: میں نے حضرتِ سیِّدُنا ابراہیم خوَّاص علیہ رحمۃ اللہ الرزَّاق کو یہ فرماتے ہوئے سنا :”ایک مرتبہ ایک وادی میں مجھے بہت زیادہ پیاس لگی ، شدتِ پیاس سے میں نیم بے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 31 October 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر252: سمندر پر نماز پڑھنے والا عارف حضرتِ سیِّدُناحارِث اَوْلَاسِی علیہ رحمۃ اللہ الکافی فرماتے ہیں :”ایک مرتبہ میں مکۂ مکرمہ زَادَہَا اللہُ شَرَفًا وَّتَکْرِیْمًاسے شام کی طرف روانہ ہوا ، دورانِ سفر ایک قافلہ نظر آیا میں قریب گیا تو سب لوگ کسی بات پر گفتگو کر رہے تھے میں نے سلام کیااور […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 28 October 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر250: امیرِ قافلہ ہو توایسا۔۔۔۔۔۔! حضرتِ سیِّدُنامُصْعَب بن احمد علیہ رحمۃ اللہ الصمد فرماتے ہیں: ایک مرتبہ زمانے کے مشہور ولی حضرتِ سیِّدُنا ابو محمد عبداللہ رِبَاطَی علیہ رحمۃ اللہ الکافی بغداد تشریف لائے، ان کا مکۂ مکرمہ زَادَہَا اللہُ شَرَفًا وَّتَعْظِیْمًا جانے کا ارادہ تھا۔ کافی عرصہ سے میری خواہش تھی کہ ان […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 25 October 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر249: کاش!تیری ماں مجھے نہ جنْتی حضرتِ سیِّدُنا فَتْح بن شَخْرَف علیہ رحمۃ الرَّبّ سے مروی ہے کہ” مجھے حضرتِ سیِّدُنابِشْرحافی علیہ رحمۃ اللہ الکافی کے بھانجے حضرتِ سیِّدُناعمر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے بتایا: ” بھوک کی وجہ سے میرے ماموں حضرتِ سیِّدُنابِشْرحافی علیہ رحمۃ اللہ الکافی کے پیٹ میں شدید دردہوا اورپہلو […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 21 October 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر248: اولیاء کرام رحمہم اللہ تعالیٰ کی نشانیاں حضرت سیِّدُنا اَوْفٰی بن دَلْہَم علیہ رحمۃ اللہ الاعظم سے منقول ہے کہ ”امیرالمؤمنین حضرت سیِّدُنا علی المرتضیٰ، شیرِ خداکَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم نے ارشاد فرمایا : ”علم حاصل کرواس کے ذریعے تمہاری پہچان ہوگی ، علم پر عمل کروتم اس کے اہل ہوجاؤ گے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 20 October 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر247: حضرت صالح مُرِّی علیہ رحمۃ اللہ القوی کی خلیفہ مہدی کونصیحت حضرتِ سیِّدُنا صالح مُرِّی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں: ایک مرتبہ میں خلیفہ مہدی کے پاس گیا اور کہا : ”آج میری گفتگو برداشت کرنا ، بے شک اللہ عَزَّوَجَلَّ کی بارگاہ میں لوگوں میں سے زیادہ قرب والا شخص وہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 19 October 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر246: ایک توجہ سے سارے برتن بھر گئے حضرتِ سیِّدُنا احمد بن محمد بن جَعْد علیہ رحمۃ اللہ الاحد فرماتے ہیں: جس رات حضرتِ سیِّدُنا شُرَیْح بن یُونُس رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی۔ اس رات وہ میرے پاس تشریف لائے اور تین درہم دیتے ہوئے کہا: ”ایک درہم کا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 18 October 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر245: اُخروی حساب کا خوف حضرتِ سیِّدُنامُبَارَک بن سعید علیہ رحمۃ اللہ المجید سے منقول ہے کہ ایک شخص حضرتِ سیِّدُنا سُفْیَان علیہ رحمۃ اللہ المنّان کے پاس سات سات ہزار دینار کی دو تھیلیاں لے کر حاضر ہوا۔ اس شخص کا والد آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا بہت گہرا دوست تھا۔ آپ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 16 October 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر244: خوبصورت دُولہا اور بدصورت دُلہن حضرتِ سیِّدُنا محمد بن نُعَیْم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اپنی والدہ کے حوالے سے فرماتے ہیں کہ ”میں نے حضرتِ سیِّدُنا ابوعثمان حِیْرِی علیہ رحمۃ اللہ القوی کی زوجۂ محترمہ حضرتِ سیِّدَتُنا مریم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہا کو یہ کہتے ہوئے سنا:” ایک مرتبہ مجھے میرے سرتاج حضرتِ […]
مکمل تحریر پڑھیے »