sulemansubhani نے Sunday، 8 December 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر267: ذکر ِ الٰہی عَزَّوَجَلَّ کی برکت حضرتِ سیِّدُنا علی بن محمدحَلْوَانِی قُدِّسَ سِرُّہُ الرَّبَّانِی سے منقول ہے کہ ایک مرتبہ حضرتِ سیِّدُنا ابراہیم خَوَّاص علیہ رحمۃ اللہ الرزّاق ”رَے”کی جامع مسجد میں اپنے رفقاء کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے ، اتنے میں ایک ہمسائے کے گھر سے گانے باجے کی آواز سنائی دی، […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 7 December 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر266: اُڑتا ہوا دسترخوان حضرتِ سیِّدُنا یوسف بن حسین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے مروی ہے کہ میں نے حضرتِ سیِّدُنا ذُوالنُّوْن مِصْرِی علیہ رحمۃ اللہ القوی کو یہ فرماتے ہوئے سنا:” میں ملکِ شام کے پہاڑی علاقوں میں تھا۔ وہاں چندایسے لوگو ں کو دیکھاجنہوں نے اُونی چوغے پہنے ہوئے تھے، ہر ایک […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 6 December 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر265: اُستاذ ہو توا یسا۔۔۔۔۔۔! حضرت سیِّدُنا محمد بن عیسیٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں : حضرت سیِّدُنا عبداللہ بن مُبَارَک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اکثر ”طَرَسُوْس” کی طرف جاتے اور وہاں ایک مسافر خانے میں ٹھہرتے ، ایک نوجوان آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی خدمت میں حاضر ہو کر حدیث سنا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 5 December 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر264: ماتحتوں کی زبردست خیر خواہی حضرت سیِّدُنا محمدبن علی بن حسن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو یہ فرماتے ہوئے سنا:”حضرت سیِّدُنا ابن مُبَارَک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے جب حج کا ارادہ کیا تو آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے رفقاء ”اَہْلِ مَرْوْ”آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 21 November 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر261: ایمان افروزخواب حضرتِ سیِّدُنا شَقِیْق بن ابراہیم علیہ رحمۃ اللہ الکریم فرماتے ہیں :” ایک مرتبہ رات کے پچھلے پہر مکۂ مکرمہ زَادَہَا اللہُ شَرَفًا وَّتَکْرِیْمًا میں موْلِدِرَسُوْل(یعنی حضور صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کی پیدائش کی جگہ ) کے قریب میری ملاقات حضرت سیِّدُناا براہیم بن اَدْہَم علیہ رحمۃ اللہ الاعظم […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 20 November 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر260: اچانک دیوارشق ہوگئی حضرتِ سیِّدُنااحمدبن محمد صوفی علیہ رحمۃاللہ القوی سے مروی ہے کہ میں نے اپنے استاذ حضرتِ سیِّدُنا ابو عبداللہ بن ابوشَیْبَہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو فرماتے ہوئے سنا :” ایک مرتبہ میں بیْتُ الْمُقَدَّسْ میں تھا۔ میری خواہش تھی کہ آج رات مسجد میں ہی قیام کروں اور تنہا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 19 November 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر259: دو عظیم بزرگ حضرتِ سیِّدُناحُذَیْفَہ مَرْعَشِی علیہ رحمۃ اللہ القوی سے مروی ہے کہ ”جب حضرتِ سیِّدُنا شَقِیْق بَلْخِی علیہ رحمۃ اللہ القوی مکۂ مکرمہ زَادَہَا اللہُ شَرَفًا وَتَعْظِیْمًا آئے تو حضرتِ سیِّدُنا ابراہیم بن اَدْہم علیہ رحمۃ اللہ الاعظم بھی وہاں موجود تھے ، دونوں عظیم بزرگ مسجدِ حرام میں جمع ہوئے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 17 November 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر258: وقت کے قدرداں حضرتِ سیِّدُنا احمد بن محمد بن زِیاد علیہ رحمۃاللہ الجواد سے منقول ہے :میں نے حضرت سیِّدُنا ابوبَکْر عطَّار علیہ رحمۃ اللہ الغفار کو یہ فرماتے ہوئے سنا:”جب حضرت سیِّدُنا جنید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا انتقال ہواتو میں اورمیرے کچھ رفقاء وہاں موجود تھے ، ہم نے دیکھا کہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 15 November 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر257: کفن کی واپسی حضرت سیِّدُناابوبَکْر کَتَّانِی اورمشائخ کرام رحمہم اللہ تعالیٰ کے ایک گروہ سے منقول ہے: ”حضرت سیِّدُنا جَعْفَر دِیْنَوَرِی علیہ رحمۃاللہ القوی کا ایک بھائی ملکِ” شام” میں رہتاتھا۔ وہ کسی بھی بستی یا شہر میں ایک دن یا ایک رات سے زیادہ نہ ٹھہرتا ۔ ایک مرتبہ وہ ایک گاؤں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 12 November 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر256: شانِ اولیاء حضرتِ سیِّدُنا عمر بن وَاصِل علیہ رحمۃ اللہ القادر سے منقول ہے، ایک مرتبہ حضرت سیِّدُنا سَہل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے پوچھا گیا: ”اے ابو محمد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ !لوگ کہتے ہیں کہ دنیا میں ایسے عظیم بزرگ بھی ہیں جن کی صبح ”بصرہ” ہوتی ہے اورشام مکۂ مکرمہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »