وَالسَّمَآءِ ذَاتِ الۡحُـبُكِ ۞- سورۃ نمبر 51 الذاريات آیت نمبر 7
sulemansubhani نے Sunday، 3 October 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَالسَّمَآءِ ذَاتِ الۡحُـبُكِ ۞ ترجمہ: اور راستوں والے آسمان کی قسم تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور راستوں والے آسمان کی قسم۔ بیشک تم ضرور مختلف اقوال کے قائل ہو۔ اس قرآن سے وہی رو گرداں کیا جاتا ہے جس کو (ازل میں) پھیر […]