اللہ جل شانہ کا ساتھ
sulemansubhani نے Thursday، 23 July 2020 کو شائع کیا.

اللہ جل شانہ کاساتھ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب بندہ ذکر الٰہی کے لئے اپنے ہونٹوں کو ہلاتا ہے اور ذکر کرتا ہے تو اللہ تعالی اس کے ساتھ ہوتا ہے۔ (صحیح بخاری شریف) میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو !اللہ عزوجل ہم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ذکر الٰہی کی تاکید
sulemansubhani نے Sunday، 19 July 2020 کو شائع کیا.

ذکر الٰہی کی تاکید حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرما یا کہ اپنی گفتگو ذکر الٰہی سے خالی نہ رکھو کیوں کہ تمہاری زیادہ گفتگو کا ذکر الٰہی سے خالی ہونا شقاوت قلبی کی نشانی ہے اور سخت دلی اللہ تعالیٰ سے دوری کا سبب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


زبان کو ذکر الٰہی سے تر رکھو
sulemansubhani نے Saturday، 18 July 2020 کو شائع کیا.

زبان کو ذکر الٰہی سے تر رکھو حضرت عبداللہ بن بُسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کی بار گاہ میں حاضر ہوااور عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ اسلام کے مجھ پر بہت سے احکام ہیں آپ ا مجھے ایسی بات بتادیں جس پر میں تکیہ کروں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ذکر الٰہی کی برکتیں
sulemansubhani نے Tuesday، 30 June 2020 کو شائع کیا.

ذکر الٰہی کی برکتیں اللہ ربُّ العزت جل مجدہ الکریم قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے : یٰآ یُّھَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا اذْکُرُوْا اللّٰہَ ذِکْرًا کَثِیْرًا وَ سَبِّحُوْہٗ بُکْرَۃً وَّ اَصِیْلاً ‘‘ اے ایمان والو! یا دکیا کرو اللہ کو کثرت سے اور اس کی پاکی بیان کیا کرو صبح و شام۔ ( کنزالایمان سورئہ احزاب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ﷲ اسے وہ دے دیتا ہے
sulemansubhani نے Tuesday، 16 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 441 روایت ہے حضرت معاذ ابن جبل سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کوئی مسلمان نہیں جو رات گزارے ذکر الٰہی پر پاک رہ کر ۱؎ پھر رات کو اٹھے اﷲ سے خیر مانگے مگر اﷲ اسے وہ دے دیتا ہے ۲؎(احمد و ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہر وقت ذکر الٰہی
sulemansubhani نے Monday، 1 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :433 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہر وقت ذکر الٰہی کرتے تھے ۱؎(مسلم)ہم ابن عباس کی حدیث ان شاءاﷲ کھانوں کے باب میں بیان کریں گے۲؎ شرح ۱؎ یعنی جنابت وطہارت ہر حال میں زبان شریف سے کلمۂ طیبہ اورتمام وظائف وغیرہ پڑھا کرتے تھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com