أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاَصۡبَحَ فُؤَادُ اُمِّ مُوۡسٰى فٰرِغًا‌ ؕ اِنۡ كَادَتۡ لَـتُبۡدِىۡ بِهٖ لَوۡلَاۤ اَنۡ رَّبَطۡنَا عَلٰى قَلۡبِهَا لِتَكُوۡنَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ ۞ ترجمہ: اور موسیٰ کی ماں کا دل خالی ہوگیا تھا ‘ اگر ہم نے ان کے دل کو ڈھارس نہ دی ہوتی تو قریب تھا کہ وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلَمۡ يَعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰهَ يَعۡلَمُ سِرَّهُمۡ وَنَجۡوٰٮهُمۡ وَاَنَّ اللّٰهَ عَلَّامُ الۡغُيُوۡبِ‌ ۞ ترجمہ: کیا انہیں یہ معلوم نہیں کہ اللہ ان کے دل کے راز کو اور ان کی سرگوشیوں کو (بھی) جانتا ہے اور بیشک اللہ تمام غیبوں کو بہت زیادہ جاننے والا ہے القرآن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :233 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو بے علم فتویٰ دے اس کا گناہ فتویٰ لینے والے پر ہے ۱؎ اور جو اپنے بھائی کو کسی چیز کا مشورہ یہ جانتے ہوئے دے کہ درستی اس کے علاوہ میں ہے اس نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


الٓمّٓ- سورۃ 3 – آل عمران – آیت 1
sulemansubhani نے Sunday، 4 November 2018 کو شائع کیا.

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ الٓمّٓ     ترجمہ: الف لام میم تفسیر: سورة بقرہ کی آخری اور سورة آل عمران کی ابتدائی آیتوں میں مناسبت : سورة بقرہ کی آخری آیت یہ تھی : ” تو ہمارا (مالک اور مدد گار) ہے سو کافروں کے خلاف ہماری مدد فرما “۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com