sulemansubhani نے Saturday، 27 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 528 روایت ہے حضرت ابو مالک اشعی ۱؎ سے فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے کہا ابا جان آپ نے تو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم ابوبکر،عمر،عثمان،اور علی کے پیچھے اور یہاں کوفے میں حضرت علی کے پیچھے قریبًا پانچ سال ۲؎ نمازیں پڑھیں ہیں کیا یہ لوگ قنوت پڑھتے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 27 June 2020 کو شائع کیا.
الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 526 روایت ہے حضرت ابن عباس سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ماہ مسلسل ظہر، عصر، مغرب، عشاء اور نماز فجر میں قنوت پڑھی ۱؎ جب آخری رکعت میں سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَہ کہتے تو بنی سلیم کے کچھ قبیلوں رعل و ذکوان اور عصیہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 27 June 2020 کو شائع کیا.
باب القنوت قنوت کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ عربی میں قنوت کے معنی اطاعت،خاموشی،دعا،نماز کا قیام ہیں،یہاں اس سے خاص دعا مراد ہے۔قنوتین دو ہیں:وتر کے قنوت جو ہمیشہ وتر کی تیسری رکعت میں رکوع سے پہلے پڑھے جاتے ہیں اورقنوت نازلہ جوکسی خاص مصیبت میں،وبائی امراض اور کفار سے جہاد کے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 521 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم ایک رکعت سے وتر پڑھتے تھے ۱؎ پھر دو رکعتیں پڑھتے جن میں قرأت بیٹھے ہوئے کرتے جب رکوع کرنا چاہتے تو کھڑے ہو جاتے پھر رکوع کرتے ۲؎(ابن ماجہ) شرح ۱؎ اس کی شرح […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 519 روایت ہے حضرت عائشہ سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھ کر نماز پڑھتے تھے تو بیٹھے ہوئے پڑھتے رہتے جب آپ کی قرأت سے تیس چالیس آیتوں کی بقدر رہ جاتی تو کھڑے ہو کر قرأت کرتے پھر رکوع کرتے پھر سجدہ کرتے پھر دوسری رکعت میں اسی طرح […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 517 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم تین رکعت وتر پڑھتے تھے جن میں مفصل کی نو سورتیں پڑھتے تھے ہر رکعت میں تین تین سورتیں پڑھتے تھے جن کے آخر میں قل هو الله احد تھی ۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ یعنی آپ وتر تین رکعت […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 516 روایت ہے حضرت مالک سے انہیں خبر پہنچی کہ ایک شخص نے حریت ابن عمر سے وتر کے متعلق پوچھا کہ کیا وہ واجب ہیں تو حضرت عبداﷲ نے فرمایا کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے وتر پڑھے اور مسلمانوں نے وتر پڑھے تو وہ شخص آپ پر بار بار […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 515 روایت ہے حضرت ابو سعید سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو وتر سے سوجائے یا اسے بھول جائے تو جب یاد آئے یاجب بیدار ہو تو پڑھ لے ۱؎ (ترمذی، ابوداؤد، ابن ماجہ) شرح ۱؎ یعنی ان کی قضا واجب ہے،یہ امرو جوب کے لیئے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 514 روایت ہے حضرت بریدہ سے فرماتے ہیں میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کوفرماتے سنا کہ وتر لازم ہیں تو جو وتر نہ پڑھے وہ ہم سے نہیں وتر لازم ہیں جو وتر نہ پڑھے وہ ہم سے نہیں وتر لازم ہیں تو جو وتر نہ پڑھے وہ ہم سے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 510 روایت ہے حضرت ابی ابن کعب سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم جب وتر کا سلام پھیرتے تو فرماتے “سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوْس”(ابوداؤد)اور نسائی نے زیادہ کیا کہ تین بار دراز کرکے ۱؎ شرح ۱؎ اس طرح کہ قدوس کی دال کو خوب کھینچتے مگر آخری بار میں جیسا […]
مکمل تحریر پڑھیے »