یہ بدعت ہے
sulemansubhani نے Saturday، 27 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 528 روایت ہے حضرت ابو مالک اشعی ۱؎ سے فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے کہا ابا جان آپ نے تو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم ابوبکر،عمر،عثمان،اور علی کے پیچھے اور یہاں کوفے میں حضرت علی کے پیچھے قریبًا پانچ سال ۲؎ نمازیں پڑھیں ہیں کیا یہ لوگ قنوت پڑھتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جو اسلام میں اچھا طریقہ
sulemansubhani نے Friday، 30 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :208 روایت ہے حضرت جریر سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ ہم صبح سویرے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر تھے کہ آپ کی خدمت میں ایک قوم آئی جو ننگی اور کمبل پوش تھی تلواریں گلے میں ڈالے تھے۲؎ ان میں عام بلکہ سارے ہی قبیلہ مضر سے تھے ان کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :186 روایت ہے حضرت حسان سے ۱؎ فرمایا کوئی قوم اپنے دین میں بدعت نہیں ایجاد کرتی مگر اﷲ تعالٰی اسی قدر ان کی سنت اٹھا لیتا ہے۲؎پھر اسے تاقیامت ان میں نہیں واپس کرتا۳؎(دارمی) شرح ۱؎ آپ کا نام شریف حسان ابن ثابت،کنیت ابوالولیدہے،انصاری ہیں،خزرجی ہیں،شعرائے عرب کے تاج ہیں،حضور کے محبوب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہر بدعت گمراہی ہے
sulemansubhani نے Saturday، 20 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :139 روایت ہے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ حمد و صلوۃ کے بعد یقینًابہترین بات اﷲ کی کتاب ہے اور بہترین طریقہ محمدمصطفےٰ کا طریقہ ہے ۱؎ اور بدترین چیز دین کی بدعتیں ہیں اور ہر بدعت گمراہی ہے۲؎(مسلم) شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بدعتی قدریہ
sulemansubhani نے Thursday، 4 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :114 روایت ہے حضرت نافع سے ۱؎ کہ ایک شخص حضرت ابن عمر کے پاس آیا بولا کہ فلاں آپ کو سلام کہتا ہے۲؎ فرمایا میں نے سنا ہے وہ بدعتی ہوگیا۳؎ اگر واقعی وہ بدعتی ہوگیا تو اسے میرا سلام نہ کہنا۴؎ میں نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com