مدرسین علما کی قدر کیجیے
sulemansubhani نے Sunday، 5 June 2022 کو شائع کیا.
مدرسین علما کی قدر کیجیے! آپ جب علما کے پاس جایا کریں خواہ کسی امام مسجد کے پاس ہی جانا ہو تو خالی ہاتھ نہ جائیں، بلکہ کوئی تحفہ، کتاب یا نقدی بہ طور نذر ضرور پیش کریں۔ آج میں جامعہ نعیمیہ لاہور میں استاذ العلماء مفتی عبد العلیم سیالوی صاحب کی خدمت میں […]
ٹیگز:-
رضاء الحسن