امام عبداللہ بن مبارک آپ نہایت عظیم تاجر تھے اور حدیث وفقہ کے امام بھی ،چار مہینے طلب حدیث میں گذارتے ،چارماہ میدان جہاد میں ، اور چار ماہ تجارت کرتے تھے ۔فقہ میں امام اعظم رضی اللہ  تعالیٰ عنہ کے ارشد تلامذہ میں شمار ہوتے ہیں ۔ طلب علم حدیث وفقہ میں ذوق علمی کا یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »